وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسان کے جسم میں بہت ساری تبدیلیاں پیدا ہونا شروع ہوجاتی ہیں اذا کمزور ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور جسم کی طاقت ختم ہونا شروع ہوجاتی ہے اس کے سب سے جو واضح نشانی ہے عمر بڑھنے کی وہ بالوں کا سفید ہونا ہے وقت گزرنے کے ساتھ یا پھر عمر رسیدہ ہونے کے ساتھ بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں کسی کے بال جلدی سفید ہوتے ہیں اور کسی کے والدین سے سفید ہوتے ہیں لیکن سفید ضرور ہوتے ہیں لیکن جو سب سے بڑا مسئلہ آج کل کے جوانوں کو پیش آرہا ہے کہ وقت سے پہلے ہی ان کے بال سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں دراصل ماہرین کے مطابق ناقص غذا ڈپریشن ایکسرسائز کا نہ ہونا اور جسم کے اندر ملینیم نامی ایک جس کی کمی اس کا سبب بنتی ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ یا تو موروثی یا پھر وٹامن کی کمی کی وجہ سے ملینیم نامی یہ جز جسم میں کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
جس کے اثرات بالوں پر نمایاں طور پر نظر آنے لگ جاتے ہیں بال جھڑتے ہیں یا پھر بال سفید ہونے لگ جاتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کو روکا جا سکتا ہے اگر بروقت اچھی غذا دی جائے اور اپنے جسم کے اندر موجود ہارمونز کو قابو میں کیا جائے ایکسرسائز کی جائے کیا جائے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کچھ دیسی ٹوٹکے ایسے ہیں کہ جس کو استعمال کرکے آپ اپنے بالوں کی سفیدی کو ختم کر سکتے ہیں یہ ٹوٹکے کیا ہے اور کیسے اب اس کا استعمال کر سکتے اور اس کے فائدے کیا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے