تم بنی اسرائیل کا گمشدہ قبیلہ ہو


بھارت اور اسرائیل کی دوستی کسی سے پوچھ لیں انہیں ان دونوں کا پاکستان کے خلاف اکٹھا ہونا بھی بالکل واضح ہے اسرائیل نے ہر ممکنہ کوشش کی ہے اور ہر موقع پر کوشش کی ہے کہ بھارت کو مضبوط کیا جائے تاکہ پاکستان کو دکھایا جاسکے پاکستان کا نشانہ بنایا جا سکے اس کی وجہ بالکل واضح ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ فلسطین کا اس کو سراہا ہے اس کا نام لیا ہے اور اس کو آگے بڑھانے کی کوشش کی ہے اور اسرائیل کے ظالمانہ قبضے کے خلاف بھی ہمیشہ فلسطین ہی کی طرف پلڑا جھکتا ہوا دکھائی دیتا ہے پاکستان کا اگر بات عرب اسرائیل جنگ کی کی جیتو پاکستان نے باقاعدہ جنگ میں عرب ممالک کا ساتھ دے کر اسرائیل کی فضائیہ کو ناکوں چنے چبوائے تھے اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی کمانڈوز نے کئی سارے اسرائیلی فوجیوں کو جہنم واصل کیا طور پے سارے آپریشن بھی اس جنگ میں کیا تھے

یہی وجہ ہے کہ اسرائیل ہمیشہ پاکستان کا مخالف رہا ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہے عراق کے ایٹمی طاقت کو تباہ کرنے کے طرز پر اسرائیل کی کوشش کے پاکستان کے خلاف بھی کوئی ایسی کاروائی کی جائے اور انہوں نے کوشش کی بھی لیکن ان کو ناکامی کا سامنا ہوا بھارت کو آگے لا کر مکمل سپورٹ دے کر مکمل ٹیکنالوجی اور مکمل اسلحہ سے لیس کرکے پاکستان کے خلاف ابھارنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں