انسداد دھشتگردی کی خصوصی عدالت میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری اور دوسرے ملزمان فرد جرم عائد نہ کی جا سکی عدالت نے تمام ملزمان جے جوڈیشل ریمانڈ میں 10 دن کی توسیع کر دی خادم رضوی اور پیر افضل قادری کے وکیل حفیظ الرحمٰن چوہدری کا کہنا تھا کہ وہ عدالت کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ امن و امان میں کوئی خلل نہیں ڈالیں گے اور خادم رضوی اور پیر افضل قادری بیگناہ ہیں اس لئے انہیں جیل میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ملزمان کو 23 اپریل کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم جا ری کر دیا گیا یاد رہے کہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری اور دیگر ملزمان فیض آباد دھرنا کیس میں جیل میں تھے
خادم رضوی اور پیر افضل قادری اس دھرنے کے بعد منظر عام سے بلکل غائب ہو گئے لیکن اب ان کے بارے میں آخر خبر آ گئی آگے کیا ہونے جا رہا ہے وہ تو وقت ہی بتائے دوستوں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہا ربھی ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ