پاکستان کے اندر اس وقت کچھ نظام چل رہے ہیں کہ جو پوری حکومت کو اپنی گرفت میں لے کر کے وہ ہے ایک بیوروکریٹ اور دوسرا اسٹیبلشمنٹ ہے یہی لوگ بادشاہ گر ہوتے ہیں اور حکومت کو یہی لوگ چلاتے ہیں اور جو سامنے ہوتے ہی بازار کٹھ پتلی دکھائی دیتے ہیں یہی حالت اس وقت عمران خان کی ہے عمران خان مخلص ہے یا نہیں اس کے بارے میں کوئی دورہ نہیں لیکن اس کے ساتھ جنہوں نے اپنی ٹیم بنائی ہے اس میں ایسے لوگوں کے پاس موجود ہے کہ جو خود غرض ہے اور کسی وقت بھی بیوروکریسی کے ساتھ مل کر عمران خان کا تختہ الٹ سکتے ہیں اس وقت یہ اطلاعات آ رہی ہیں
کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اور خاص کر بیوروکریسی کے درمیان اختلافات انتہائی زیادہ ہے اور عمران خان کے چاہنے کے باوجود بھی ان کو بدلا نہیں جا سکتا اور نہ ہی عمران خان کے چاہنے کے باوجود یہ لوگ کام کر رہے ہیں اور نہ کام کرنے دے رہے ہیں لیکن یہ سب کچھ کیسے بدلے گا اور اس کا حل کیا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں