میرے آگے پیچھے کوئی نہیں۔۔شیخ رشید بڑے دل کے مالک نکلے


میرے آگے پیچھے کوئی نہیں میں اپنی تمام جائیداد یونیورسٹی کے نام کرتا ہوں شیخ رشید گزشتہ دنوں شیخ رشید نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی نے مجھے بہت کچھ دیا ہے لیکن میرا کوئی خاندان نہیں میری شادی نہیں ہوئی اس لیے میرے بچے بھی نہیں اور میرے والدین بھی حیات نہیں ہیں اور جو میرے بھائی ہیں اللہ تعالی نے ان کو مجھ سے بھی زیادہ دیا ہے اور ان کو میری جائیداد کی کوئی ضرورت نہیں میں چاہتا ہوں کہ میرے مرنے کے بعد میری یہ جائیداد کس یونیورسٹی کے نام ہو جاؤ اس کے بھلے کے لیے استعمال ہو یہ گذشتہ دنوں شیخ رشید نے بعد میڈیا سے کی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ شیخ رشید اپنی تمام جائیداد تین سے چار دفعہ یونیورسٹی کے نام کر چکے ہیں لیکن عملی طور پر ابھی بھی ان کے قبضے میں ہے اور ان کے خاندان کے قبضے میں ہیں شیخ رشید نے تقریب سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں تعلیم کے لیے راولپنڈی کے اندر بہت کچھ کیا میں نے 60 سے زائد ادارے بنائے اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف سے بات کرنے کے بعد ہم نے یہ منظور کرلیا ہے

کہ نالہ لئی پر 23 کلومیٹر لمبی روڈ بنائی جائے گی جو کہ سوا سے لے کر راولپنڈی کے علاقے نالی تک ہوگی ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں پوری کوشش کروں گا کہ ریلوے کے جتنے بھی مزدور طبقہ ہے ان کو صحت کارڈ مل جائے اس موقع پر پنجاب کے وزیر اعلی عثمان بزدار میں موجود ہے انہوں نے راولپنڈی کے اندر ایک اور خواتین کی یونیورسٹی بیان کا اعلان کیا اور اس کے ساتھ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین کو یونیورسٹی دینے کا درجہ بھی دے ڈالا یاد رہے پنجاب کے وزیر علی عثمان بزدار نے یہ سفر شیخ رشید کے ساتھ ٹرین میں گیا اور وہ لاہور سے راولپنڈی ٹرین میں آئے کے ساتھ ساتھ صوبائی وزراء بھی موجود ہے ریلوے انتظامیہ نے وزیراعظم کے لیے مختص سیلون نمبر 74 اور 75 کو وزیر اعلی کے لیے تیار کیا۔