اگر آپ کے گھر میں بھی لال بیگ ہیں تو یہ ٹوٹکا آزمائیں


گھر میں مختلف طرح کے کیڑے مکوڑے پائے جاتے ہیں جن میں چوہے چھپکلی اور اس طرح کی دوسرے جاندار لیکن خواتین کو جتنا زیادہ مسئلہ لال بیگ سے ہوتا ہے کسی دوسری چیز سے نہیں ہوتا دراصل یہ لال بیک خواتین کو ڈرانے کے لئے نہیں آتے بلکہ خوراک کی تلاش میں آتے ہیں آپ کا گھر جتنا بھی صاف ہو لیکن یہ پھر بھی آپ کو دکھائی دیں گے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کے گھر میں کوئی نہ کوئی ایسی چیز ضرور ہوتی ہے کہ جو لال بیگ کو اپنی طرف کھینچتی ہے زیادہ تر آٹا کھانے پینے کی دیگر چیزیں یا پھر کچن کی صفائی کا نہ ہونا اس کی سب سے بڑی وجہ ہوسکتی ہے

اخبارات کا ڈھیر کچرے کا دبا یا پھر اس طرح کی دیگر چیزیں لال بیگ کی پیدائش کی وجہ ہوتی ہے عموما یہ کوشش کی جاتی ہے کہ کسی شخص کی خدمات حاصل کی جائیں یہ کوئی زہریلے سپرے کیا جائے تاکہ ان لال بیگ سے نجات حاصل کیا جا سکے لیکن اگر یہ دونوں میں اثر نہ ہو تو پھر پریشانی بڑھ جاتی ہے اور آپ کو ہر جگہ پر یہ رینگتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسی دیسی ٹوٹکے جس میں آپ کو استعمال کرتے ہوئے ان لال بیگ سے اپنے گھر کو صاف کرسکتےہیں اور لال بیگ کو گھر سے بھگا سکتے ہیں یہ طریقہ کیا ہے اس کو جاننے کے لئے ملاحظہ کریں