وزیر مملکت برائے نیو حماد اظہر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک کے اندر نوکریوں کی بارش ہو جائے گی اور لوگ کم پڑ جائیں گے انہوں نے یہ بات دراصل اس لئے کی تھی کہ پاکستان کے اندر تیل کے بہت بڑے وسیع ذخائر دریافت ہو چکے ہیںجس کی وجہ سے نہ صرف پاکستانی معیشت بہتر ہوگی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں نوکریوں کی بڑھوتری میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملے گا انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے ساحلی علاقوں میں تیل کی تلاش جاری ہے اور کوتاہی ہو رہی ہے اگر یہاں پر تیل دریافت ہوگیا تو پاکستان میں معاشی بہتری کے ساتھ ساتھ روزگار کے زیادہ مواقع پیدا ہوں گے ان کا کہنا تھا
کہ پاکستان میں تیل کے ذخائر ہے اور جو توقع کی جا رہی ہے اس سے کئی گنا زیادہ ہے اور پاکستان کے اندر تیل کے ذخائر اتنی زیادہ ہے کہ جو کویت اور ایران کے مجموعی ذخائر سے بھی زیادہ ہوں گے انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے نے یعنی کے فیصل واوڈا نے جو نوکریوں کی بارش کی بات کی تھی وہ اسی زمین میں گئی تھی کیونکہ پاکستان کے اندر تیل گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہو چکے ہیں اور اس کے جیسے حقیقت میں پاکستان کی معیشت بہتر ہو جائے گی لیکن یہ عمل ہفتوں کا نہیں بلکہ کچھ سالوں کا ہے کیونکہ اب اس صرف تیل کی دریافت ہوئی ہے اس کو نکالنا اس کو صاف کرنا اور پھر پاکستانی مارکیٹ میں لانا یہ ایک طویل عمل ہے اور اس کے لیے کم سے کم سال چاہیے ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے تو اس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت سے ٹھیک ہو سکتی ہے