گندے سے گندے دانت چمکائیں


سفید دانت نہ صرف ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے بلکہ اس کی وجہ سے انسان کی ظاہری شخصیت کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ نفسیاتی طور پر بھی اچھا اثر ہوتا ہے دانتوں کی سفیدی اور صفائی کے لیے ہم زیادہ تر برش کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان سفید ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے اس کے بارے میں ماہرین کا یہ کہنا ہے کہ کچھ لوگ جنیاتی طور پر ایسے ہوتے ہیں کہ جن کے دانتوں کا رنگ پیلا ہٹ کی طرف مائل ہوتا ہے ایسے لوگ کچھ بھی کرلے ان کے دانت سفید نہیں ہوتے جب تک دانتوں کے اوپر کوئی کوٹنگ وغیرہ نہ کریں اس کی وجہ سے دانت بلکل سفید ہو اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بعض خوراک ایسی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ہمارے دانت پیلا ہونا شروع ہو جاتے ہیں ان کے مطابق کافی اور چائے کا زیادہ استعمال انسان کی دانتوں کے اوپر برا اثر ڈالتے ہیں اور اس کو جس سے دانت پیلے ہونے شروع ہوجاتے ہیں

جبکہ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ جیسے کچھ خوراک یا غذائی ہماری دانتوں کی پر برا اثر ڈالتے ہیں ایسے ہی کچھ ہوئے ہیں کہ جن کے کھانے کی وجہ سے ہمارے دانت سفید ہونا شروع ہو جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے جن کے اندر سٹرک ایسڈ ہوتا ہے جیسے سیب اور اس سے ترشاوہ پھل ان کی وجہ سے ہمارے دانتوں کے اوپر جو پیلاہٹ ہوتی ہے یا بلیک ہوتا ہے وہ ختم ہو جاتا ہے ایسے ہی دیسی ٹوٹکے بھی ہے کہ جو ہمیشہ سے گاؤں اور دیہاتوں کے اندر استعمال ہوتے آ رہے ہیں اور اب یورپ میں بھی اس کا استعمال عام ہوتا جا رہا ہے اگر ان کا استعمال کیا جائے تو اس کی وجہ سے میدان سفید ہو جاتے ہیں مثلا نمک کھانے کا سوڈا اور اس کے ساتھ سہاگہ اگر آپ اپنے دانتوں پر یہ مرکب لگائیں اور اچھی طرح اس کا مساج کریں تو اس کی وجہ سے آپ کے دانت سفید ہوجائیں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں