مران خان حکومت نے گرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سسُنا دی


پاکستان سے لوڈشیڈنگ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم دو منصوبوں سے 660 میگا واٹ بجلی کی پیداوار شروع ہوچکی ہے جس کی وجہ سے پاکستان کے اندر گرمیوں کے موسم میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی یاد رہیں یہ منصوبہ پاکستان اور چین راہداری کا حصہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے اندر توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مختلف طرح کے علاقوں میں پلانٹس لگائے جارہے ہیں جس کا مقصد پاکستان میں توانائی کی جن کو قابو میں کرنا ہے اور سستی بجلی فراہم کرنا ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے قوم کو خوشخبری سنائی کہ پاکستان کے اندر بہت جلد ملیں وافر مقدار میں دستیاب ہوگی اور جو منصوبے چل رہے ہیں اس کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کو توانائی کی ضروریات مکمل طور پر ملے گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں روزگار کے مواقع بھی پہلے سے بہت زیادہ ہو جائیں گے ان کا کہنا تھا کہ تھر میں دو طرح کے پروجیکٹ لگائے گئے ہیں

جن کا مقصد پاکستان کے لیے توانائی اور بجلی پیدا کرنا ہے اور ان دونوں پلانٹس میں کام کرنا شروع کردیا ہے اور جو کہ ابتدائی طور پر 660 میگا واٹ کے بجلی پیدا کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری ہوں گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے یاد رہے پاکستان اور چین کے درمیان جاری اقتصادی راہداری میں کی جگہ پر پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاور پلانٹس لگائے جائیں گے تا کہ پاکستان میں بجلی کی کمی کو دور کیا جاسکے اسی وجہ سے کہا جا رہا ہے کہ آنے والی گرمیوں میں پاکستان کے اندر لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور مسلسل بجلی کی فراہمی جاری رہے گی