48 گھنٹوں میں 4 اہم ملاقاتیں


وزیراعظم عمران خان، نیول چیف اور ایئر چیف سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ ایف میکنزینے ملاقات کیعلاقے میں امن کے لیے ہر قسم کے تعاون کے لیے ہم تیار ہیں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ملاقات میں ان دیا گزشتہ دنوں امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی نے پاکستان کا دورہ کیا پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات سے پہلے انہوں نے نیول ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور وہاں پر نیوی کے سربراہان کی ملاقات ہوئی اور اس کے بعد انہوں نے پاکستان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاکستان کی آرمی جنرل سے ملاقات کی جس کے بعد انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر پاکستان کے وزیر دفاع سمیت اہم عہدیدار بھی موجود تھے

اس موقع پر پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ تناؤ کیوں پر بھی بات کی گئی وہ پاکستان کی طرف سے جارحیت کی وجہ صلح کی کوششوں کو بہت زیادہ سراہا اور کہا کہ آپ کی وجہ سے اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان امن دکھائی دے رہا ہے جب کہ پاکستان کی طرف سے پیغام دیا گیا کہ بھارت نے اگر اس بار کسی قسم کی جارہی دی ہے دکھائی تو پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا اور زبردست جواب بھی دے گا اور ہر قسم کا جواب دے سکنے کی پاکستان بھرپور صلاحیت رکھتا ہے اس کے ساتھ ساتھ ملاقات میں پاکستان بحریہ کے پروفیشنلزم کو سراہا گیا اور پاکستان میری ٹائم کی دہشت گردوں اور قزاقی کے خلاف تعاون کو بھی بے حد سراہا گیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں