6 قسم کی عورتوں سے شادی مت کرو


 اللہ تعالی نے انسان کی فطرت بنائی ہے کہ اس کی زندگی بغیر کسی جوڑے کے نہیں گزرتی ہر مرد کی خواہش ہوتی ہے کہ ایک عورت اس کی زندگی میں آئے جس کے ساتھ وہ اپنی زندگی گزار سکے اپنی نسل کی تربیت کر سکیں اور مستقبل بنا سکے اکثر ایسا ہوتا ہے کہ شادی کے بعد زندگی یکسر بدل جاتی ہے اور انسان کی جو خوشی ہوتی ہیں اور جو اس نے سوچ رکھا ہوتا ہے وہ اسے نہیں مل پاتا اس کی وجہ دونوں کا آپس میں ذہنی ہم آہنگی کا نہ ہونا ہے اور اس کے علاوہ مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں ایسے بہت سارے فلاسفر آپ کو ملیں گے کہ جنہوں نے شادی کے موضوع پر بات کی اس کے مثبت اور منفی پہلوؤں کو دیکھا ایک کامیاب شوہر میں کون سی خصوصیات ہونی چاہیے اس پر مکمل تفصیل کے ساتھ بحث کی گئی ہے

اور ایک خاتون میں کیا خصوصیات ہونی چاہیے جس کی بدولت ایک مکان گھر میں بدل سکے اور انسان کی زندگی ہنسی خوشی بسر ہو سکے یوں تو مختلف لوگوں نے خواتین کے متعلق اور اس کی خصوصیات کے متعلق بات کی ہے لیکن ایک عرب نے اپنے بچوں کو مشورہ دیتے ہوئے کچھ خواتین کی قسمیں گنوائی ہے کہ جن سے شادی کرنے سے منع کیا یاد رہے عرب کے اندر زیادہ شادیاں کرنا ایک رواج ہے اور اسلام کے اندر اس کو پسند بھی کیا گیا ہے اور عرب کے اندر پہلی شادی کی نسبت دوسری تیسری اور چوتھی شادی کرنا زیادہ آسان ہے اس لئے ان لوگوں کو ہمارے نسبت زیادہ خواتین کی خواہشات کا علم ہے اور وہ جانتے ہیں کہ کون سی خاتون گھر آباد کرے گی اور کونسی نہیں کرے گی ان خواتین کی کون سی خصوصیات ہیں جس کی بنا پر ان سے شادی کرنے سے منع کیا گیا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں