گرمیوں کی آمد آمد ہے اور ہر انسان کی کوشش ہوگی کہ وہ اس گرمی سے بچنے کے لیے مختلف طرح کے طریقہ اختیار کریں مختلف گھروں کے اندر پنکھے کے علاوہ کمرے کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایرکولر کا استعمال کیا جاتا ہے یا پھر ایئر کنڈیشن کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن پاکستان جیسے غریب ملک میں ایئر کولر اور ایئر کنڈیشن ہر کسی کے بس میں نہیں اور خاص کر پاکستان میں جس طرح کی شدید گرمی پڑتی ہے اور خاص کر کراچی میں حبس اور گرمی کی وجہ سے گزشتہ تین چار سالوں سے وہ سر اموات ہو رہی ہے اس کی وجوہات مختلف کہی جاسکتی ہے لیکن سب سے بڑی وجہ موسم کی تبدیلی اور گرمی کی شدت ہے آج ہم آپ کو کچھ طریقہ بتانے جا رہے ہیں کہ جس کے ذریعہ گھر میں ایئرکولر یا پھر ائرکنڈیشن جیسی حاصل کر سکتے ہیں اس طریقے کے مطابق جو چیز بنائی گئی
اس میں آپ کا زیادہ سے زیادہ خرچہ ہزار روپے کا ہوگا لیکن آپ کو ٹھنڈ بالکل کسی ائرکنڈیشن جیسے حاصل ہوگی اور آپ گھر بیٹھ کر ائرکنڈیشن بنا سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو چند چیزیں چاہیے آپ کو ایک پولیسٹر کا بنا ہوا ڈبہ چاہیے ایک عدد پنکا دو عدد ایگزاسٹ یہ وہ ایگزاسٹ نہیں ہیں جو کہ عموما استعمال کرتے ہیں بلکہ جب آپ ویڈیو ملاحظہ کریں گے تو آپ کو سمجھ آجائے گی کہ یہ ہم کونسے ایگزاسٹ بس کی بات کر رہے ہیں لیکن اس سے بھی زیادہ سستی اور بہترین چیز جس کی وجہ سے کمرہ ٹھنڈا ہوگا وہ کیا ہے اور وہ طریقہ کیا ہے اور کیسے اس پر عمل کیا جا سکتا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے آپ کو ویڈیو ملاحظہ کرنی پڑے گی اس لیے آپ یہ ویڈیو ملاحظہ کریں اور گرمیوں میں سردیوں کے مزے لے