خوش قسمت بچے کن مہینوں میں پیدا ہوتے ہیں ؟


عموما یہ تصور پایا جاتا ہے کہ کچھ مخصوص مہینوں میں پیدا ہونے والے بچے انتہائی خوش قسمت تصور کیے جاتے ہیں لیکن کچھ مہینوں کے بارے میں یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ ان مہینوں میں بچے پیدا ہو جائے تو وہ بدقسمت ہوتے ہیں اور پوری زندگی بدقسمتی ان کا پیشہ کرتی رہتی ہے یہ خیال دراصل اس وجہ سے پیدا ہوا ہے کہ ماہرین علم نجوم کے مطابق کچھ مہینے نحوست لیے ہوئے ہوتے ہیں اور کچھ مہینے ایسے ہوتے ہیں جن میں خوش قسمتی ہوتی ہے اگرچہ اسلام واضح تم اس چیز کا رخ کرتا ہے اور اسلام میں اس چیز کی کوئی اہمیت نہیں ہے لیکن دوسری طرف ہمارے معاشرے کے اندر یہ چیز بہت زیادہ پائی جاتی ہے

ماہرین علم نجوم کے مطابق ہر مہینہ اپنے اندر کچھ اثرات رکھتا ہے جس کی وجہ سے جو بچے مہینوں کے اندر پیدا ہوتے ہیں تو ان کے اندر کچھ صلاحیتیں ہوتی ہیں کچھ خوبی ہوتی ہے اور کچھ کمی پائی جاتی ہے جیسے جنوری کی ماہ میں پیدا ہونے والے بچے انتہائی ذہین خوش اخلاق اور بہت جلد سیکھنے والے افراد میں شمار کیا جاتا ہے اور ان کا مستقبل روشن ہوتا ہے ایسے ہی دیگر مہینوں کی بھی اپنا اثرات ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں