انتہائی افسوسناک خبر پاکستان کا وزیراعظم ہاؤس بھی آگ سے محفوظ نہیں رہ سکا تمام عملے کو وزیراعظم ہاؤس سے باہر نکال دیا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم ہاؤس کی چھ ویں منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد وہاں پر موجود تمام ملازمین کو فورا نکلنے کی ہدایت دی گئی یہ آگ سیکتھ فلور پر ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اس آگ کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے جبکہ فائربریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے کہا جا رہا ہے کہ جب آگ بھڑک اٹھی تو اس وقت وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھی باہر جانے سے مکمل طور پر گریزاں تھے لیکن جب آگ کی شدت زیادہ ہوئی تو مجبورا ان کو وہاں سے نکالنا پڑا جس کے بعد ان کو بحفاظت وہاں سے نکالا گیا
اور ان کے ساتھ دوسرے ملازمین کو بھی بحفاظت نکالا گیا ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی یہ کنفرم کیا جا سکا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے یا کوئی اور وجہ ہے اس وقت آگ بھڑک رہی ہے اور فائربریگیڈ کا عملہ اس کو بچانے مصروف ہے آگ لگنے سے کچھ دیر قبل ہی پاکستان کے وزیراعظم عمران خان تشریف لے کر آئے تھے اور دفتری کاموں میں مصروف تھے جب آگ لگی تو ان کو خبر دی گئی تو انہوں نے وہاں سے نکلنے سے منع کر دیا لیکن جو آپ کی شدت زیادہ ہو گئی تو مجبور ان کو وہاں سے نکلنا پڑا ابھی تک کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ فائر بریگیڈ آگ پر قابو پانے کے لیے مکمل طور پر کوشاں ہے