مودی پاکستان پر حملے کے لئے تیار


پاکستان اور بھارت کے درمیان بظاہر کشیدگی کم ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں لیکن حقیقت حال ایسے نہیں بلکہ الیکشن جو جو بھارت میں قریب آرہے ہیں ان کا پارہ چڑھتا دکھائی دے رہا ہے اور الیکشن سے پہلے وہ کوئی ایسی کاروائی کرنا چاہتے ہیں تاکہ اپنی شرمندگی دور کرسکے کیوں کہ پاکستان کے خلاف ایڈوینچر کرنے کی وجہ سے ان کو جو شرمندگی کا سامنا ہوا اس کی وجہ سے بھارتی سرکار کی کوشش ہے کہ کسی طرح سے پاکستان کو نیچا دکھایا جا سکے اسی وجہ سے بھارتی سرکار نے اپنی نیوی فضائیہ اور پیادہ فوج کو حکم دے دیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف کسی وقت بھی کاروائی کے لیے خود کو تیار رکھیں اس وقت پر جتنی کشیدگی دیکھنے کو مل رہی ہے

وہ پہلے نہیں تھی اپنے تمام فوجی ساز و سامان کے ساتھ سرحد کی طرف بڑھ رہا ہے انہوں نے اپنے ٹینک بھی سرحد پر لے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی فضائیہ کی نقل و حرکت بھی پہلے سے زیادہ بڑھ چکی ہے اور نیوی بھی پاکستان کی حدود کے آس پاس چکر لگا رہی ہے اس وقت حملہ ہو سکتا ہے اور کیسے ہوگا یہ حملہ آور اس کا پاکستان کو کیا نقصان ہو سکتا ہے اور پاکستان کی طرف سے اس کے لیے کیا تیاری کی گئی ہے تاکہ جواب بھی کروائی جا سکے ان تمام تفصیلات جاننے کے لیے بھی ملاحظہ کریں