میری زندگی اور نجی زندگی کے متعلق جتنی افواہیں اس وقت چل رہی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں ہے میری اہلیہ میرے لیے اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے اور ہم بھرپور زندگی گزار رہے ہیں اور ہمیشہ ایک ساتھ رہیں گے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا میڈیا کہ اینکر پرسن سے گفتگو کے دوران اظہار خیال تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اینکر پرسن جنید سلیم سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت میری نجی زندگی کے متعلق بہت ساری افواہیں گردش کر رہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے اس ان کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ اور میرے درمیان کسی قسم کا اختلاف نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے درمیان کسی قسم کی کوئی جھڑپ ہوئی ہے اور نہ ہی اس بات میں کوئی حقیقت ہے کہ ہم دونوں کے درمیان کوئی اہلیت کی ہونے والی ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم بڑی ہی خوش اسلوبی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور ان دونوں بہت خوش ہیں میرے اہلیہ اللہ کی ایک نعمت ہے
ان کا کہنا تھا کہ ان کی آنے کے بعد میری زندگی میں کافی بدل چکا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت جو کچھ بھی میں ہوں اور جتنی ہمت مجھے میری اہلیہ دیتی ہے کہ کسی نے نہیں دی یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے مشہور صحافی نجم سیٹھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ میری چڑیا نے مجھے خبر دی ہے کہ بہت جلد تیسری بھی چلے جائے گی اینکر پرسن نے جب وضاحت مانگی تو انہوں نے کہا کہ میری مراد یہ ہے کہ عمران خان بہت جلد آپ نے اس تیسری بیوی سے بھی جان چھڑا لیں گے کیونکہ دونوں کے درمیان اختلافات انتہائی شدید ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ کہ ان کی اہلیہ بشری مانیکا عمران خان کے کاموں میں مداخلت دیتی ہے وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ہم دونوں ایک ساتھ رہتے ہیں امن کے ساتھ اور پیار محبت کے ساتھ رہتے ہیں اور آپ کو پتہ ہے کہ پیار اور امن کے ساتھ رہنے کی وجہ سے بہت سارے مسائل خود بخود حل ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس لئے ان میں کوئی بھی صداقت نہیں ہے