جب اس کی چکاچوند کو دیکھ کر شوبز میں کام کرنے والے افراد کی صحت اور خوشحال چہرے کو دیکھ کر درے کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بھی ایسی ہی شہرت حاصل کرے اور ایسے ہی خوبصورت چہرے اور صحت کا مالک ہو لیکن آپ کو جان کر حیرانی ھوگی کہ یہ لوگ انتہائی زیادہ ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ایسے بہت سارے اداکار ہے کہ جو مختلف ماضی کا بھی شکار ہوتے ہیں لیکن اپنے چاہنے والوں کے سامنے اس کا اظہار نہیں کرتے اور بظاہر ہنستے مسکراتے دکھائے دیتے ہیں اگر آپ کو ان کی نجی زندگی کا علم ہو جائے تو شاید آپ کو اس سے انڈسٹری سے شدید نفرت ہو اور شہرت سے بھی ہو مثلا شعیب اختر کو دیکھ لیں پاکستان کے مشہور کھلاڑی اگرچہ شوبز سے تعلق نہیں رکھتا لیکن اس کے باوجود شوہر کسی طور پر ان سے کم نہیں آپ کو جان کر حیرانی ھوگی
کہ ان کے پاؤں بالکل سیدھا جس کی وجہ سے بچپن میں کوئی بھی نہیں کہہ سکتا تھا کہ یہ شخص اس مقام تک پہنچ سکے گا اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کہ فیلڈ کے اندر یہ پھٹے بھی جوتے پہنتے تھے تاکہ ان کو بھاگنے میں ایسا نہیں ہوں ایسے ہی فواد خان جو پاکستان کے ایک نامور اداکار ہیں جنہوں نے پاکستان کے ساتھ ساتھ بالی وڈ کے اندر بھی اچھا کام کیا اور اپنی پہچان بنائی ہے ان کو بھی شوگر جیسی بیماری لاحق ہے لیکن انہوں نے مستقل طور پر اس بیماری کے ساتھ لڑنے کا عزم کیا رکھا ہے اور کبھی بھی اس کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دیا ہے اور کون سے اداکار اور اداکارائیں ہیں کہ جن کو خطرناک بیماریاں لاحق ہے جس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں