گزشتہ دنوں بھارت کے اخبارات میں اس بات کا چرچا ہونے لگا کہ پاکستان کے اندر دوبارہ ایک سر جکل اسٹرائک ہونے لگا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت نے پاکستان کے ساتھ ملحقہ پر منتقل کر دیا اور اس کی فضائیہ کی نقل و حرکت بھی بہت زیادہ بڑھ گئی اور میں بھی بہت زیادہ متحرک دکھائی دے رہی ہے جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ بھارت واقعی پاکستان کے سرحدوں کی دوبارہ سے خلاف ورزی کر کے کوئی اہم ٹھکانے تباہ کرنا چاہتا ہے جس کے بعد پاکستان کے کور کمانڈرز کی میٹنگ ہوئی ہے اور انہوں نے ملکی صورت حال پر بات کرتے ہوئے بھارت کو بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا
اور اس کے ساتھ جو ابھی کروائی کس نے کی ہوگی یہ بھی طے کیا گیا پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھی جب پلوامہ میں بھارتی فوج کو نشانہ بنایا گیا لیکن اس کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت دکھائی اور پاکستان کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ایک رات کی تاریکی میں اور دوسرے دن کی روشنی میں لیکن دن کی روشنی میں کروائی کرنا ان کو مہنگا پڑ گیا اور ان کے دو طیارے تباہ ہوئے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں