عمران خان کیخلاف گھنائونا کھیل شروع


پاکستان کے اندر اس وقت جو سیاسی گرمی دیکھنے کو مل رہی ہے اور جیسے د جوڑ توڑ کی کوشش ہورہی ہے مستقبل کا پاکستان کا سیاسی خاکہ بالکل واضح بنتے ہوئے دکھائی دے رہا ہے اور ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستان کے اندر ایک بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے اور یہ تبدیلی مالیاتی لحاظ سے معاشی لحاظ سے نہیں ہوگی بلکہ یہ تبدیلی سیاسی لحاظ سے ہوگی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ مختلف صحافیوں کی طرف سے مختلف خبری دی جارہی ہے اور یہاں تک بھی خبر آج کی ہے کہ عمران خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان ناچاکیا پیدا ہوچکی ہے اور دونوں کے درمیان ایک دوسرے کے معاملات میں دخل دینے کی وجہ سے امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ان کے درمیان علیحدگی ہو جائے گی اور علیحدگی کے فورا بعد ممکن ہے کہ عمران خان کو بھی وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑے

یہ خبر کسی اور نے نہیں بلکہ پاکستان کے معروف سیاسی اور صحافی نجم سیٹھی نے دی ہے کہ جو اسٹبلشمنٹ اور بیوروکریسی کی بہت زیادہ قریب رہے ہیں لیکن اس خبر پر یقین کرنے سے پہلے ہمیں یہ بھی دیکھ لینا چاہیے کہ نجم سیٹھی اور عمران خان کے درمیان جو تعلقات ہے اور جو کشمکش ہے وہ کس نہج پر ہیں اگر آپ کو یاد ہو تو عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے فورا بعد نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا اور ان کا کہنا تھا کہ وہ عمران خان کے انڈر کام نہیں کر سکتے اس لیے عمران خان کی ذات کے بارے میں اور ان کے گھر کے بارے میں خبر دینا اور اس کی تصدیق کرنا انتہائی مشکل ہوجاتا ہے کیونکہ ایسے شخص جو کہ وزیراعظم عمران خان کے مخالف رہا ہے اور ان کی ذاتیات پر اس نے کیچڑ اچھالا ہے تو پھر اس کے لئے کوئی ایسی بات کرنا مشکل نہیں ہے لیکن اس کے بارے میں ہمارے حکومت کیا اقدام اٹھا رہے ہیں اور اس طرح کی جھوٹی خبروں کی روک تھام کے لئے کیا کچھ ہو رہا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں