پاکستان کا ساتھ دینے پر چین کو امریکی دھمکیاں


مولانا مسعود اظہر کا نام اس وقت امریکہ اور بھارت کے لیے ایک وبال بنا ہوا ہے اور ان کی پوری کوشش ہے کہ ان کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے ان کی جماعت کے اثاثے منجمد کیا جائے اس کے پیچھے عمارتیں مکمل طور پر ان کی کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کے ساتھ ہمیشہ سے کھڑا ہے اور قومی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ہونے کی وجہ سے انہوں نے ہمیشہ پاکستان کی مدد کرتے ہوئے اس طرح کے بل کو ویٹو کیا ہے

حال ہی میں بھارت کی طرف سے جب مولانامسعوداظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے لئے سلامتی کونسل میں ایک قرارداد پیش کی گئی تو اس وقت بھی چین اس کو ویٹو کیا جس کے بعد امریکہ ایک نیا کردار پیش کرنے جا رہی ہے جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ چائنا کو بھی رگڑا لگا نے کی بھر پور تیاری ہے اور چین سے پوچھا جائے گا کہ اس قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجوہات کیا ہے وہ بھی ہمیں بتا دیا جائے اس کے اثرات پاکستان پر کیا ہونگے اور پاکستان اورچین کے درمیان دوستی کا کیا ہوگا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں