معروف صحافی چودھری غلام حُسین نے ایک ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہےکہ مریم نواز مکمل طور پر نفسیاتی مریض بن چکی ہے اور اب ان کا مظاہرہ فوقتن سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے دکھائی دیتی ہے کیونکہ نا ان کے کال پر کوئی آ رہا ہے نہ ان کے اشاروں پہ کوئی چلنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس نے جو کچھ کیا اس کے مطابق اس کو کسی قسم کی کامیابی دکھائی نہیں دے رہی جس کی وجہ سے وہ نفسیاتی مریض بن چکی ہے اس نے اپنے والد صاحب کے لیے مہم چلانے کے لیے میڈیا پر کروڑوں روپے کا خرچہ کیا اور اس کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی آپ نے باقاعدہ ٹیم بٹھا کر کام کر رہی ہیں لیکن اس کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا اور نہ اس کا پروپیگنڈہ موثر ثابت ہو رہا ہے
جس کی وجہ سےمریم نواز کی حالت بہت بُری ہے۔ میں یہ اطلاع دے رہا ہوں۔ اسے آپ بریکنگ کہہ لیں۔ انہوں نے اس پروگرام کے دوران مزید کہا شہباز شریف کی حکومت کے دور میں ماڈل ٹاؤن میں خواتین پر سیدھی گولیاں چلائی گئیں۔ میں خود بھی ان واقعات کا گواہ ہوں۔ وہ الگ بات ہے کہ آج کل انصاف بہت سستا ہو چکا ہے، جو مرضی خرید لے۔ احتجاج میں نواز لیگ نے جو کوئی نہیں رکھی تھی وہ صرف 35 بندوں نے روکی تھی اور انہوں نے باقاعدہ کوشش کی تھی کہ کافی لوگ اجے لیکن سو سے زائد افراد بھی وہاں پر نہیں آئے انکا مزید کہنا تھا کہ جن لوگوں نے مریم نواز سے فائدہ اٹھایا اب وہ ان کا ساتھ نہیں دے رہے اور کوئی بھی ان کا ساتھ دیتے ہوئے نظر نہیں آتا ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز نے میاں نواز شریف کا کی دفعہ چکر کیا ہے اور ان کو کہا ہے کہ آپ کو کوئی بھی بیماری نہیں ہے آپ کا صرف دل کا ایک وال بند ہے اور اس کا علاج انجیو پلاسٹی ہیں اور آپ کو کوئی بھی خطرناک قسم کا مرض لاحق نہیں ہے