ترکی پھر خلافت عثمانیہ بننے جا رہا ہے !


طیب اردگان نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ نیلی گنبد والی عمارت کو نماز سے بھر دیں گے دراصل ان کا اشارہ اس طرف تھا کہ وہ آغاز صوفیانہ میں عمارت کو دوبارہ سے مسجد بنا ڈالیں گے یاد رہے اس سے پہلے بھی ایک پروگرام کے دوران انھوں نے وہاں پر تلاوت کی اور یہ ارادہ ظاہر کیا کہ وہ ہم پر نماز جاری کرنا چاہتے ہیں آغا صوفیہ نامی یہ عمارت انتہائی پرانی ہے اور یہ پہلے ایک کلیسا ہوا کرتا تھا جب عثمانی خلافت کا دور آیا اور یہاں پر قبضہ ہوا تو انہوں نے اس کو عالیشان مسجد میں تبدیل کردیا خلافت کے خاتمے کے بعد مصطفی کمال اتاترک نے اس عمارت کی مسجد کی حیثیت ختم کر ڈالیں

اور اس کو ایک میوزیم میں بدل ڈالا اور ابھی تک یہ میوزیم ہی کی حیثیت سے چلتا رہا تھا اور یہاں پر کسی کو عبادت کرنے کی ہرگز اجازت نہیں تھی لیکن طیب اردگان نے حکومت میں آنے کے بعد مختلف طرح کے اصطلاحات شروع کردی اور بالآخر وہ اس بات پر کامیاب ہوگئے کہ ترکی کا جو اسلامی تشخص تھا جو ختم ہوچکا تھا اس کو واپس بحال کردیا اور حال ہی میں انہوں نے اعلان کردیا گیا آغا صوفیہ نامی اس عمارت کو دوبارہ سے مسجد میں تبدیل کردیا جائے گا اور یہاں پر عبادت شروع کردی جائے گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں