عالمی کھیلوں میں بھارت کو ذلت کا سامنا


عالمی کھیلوں میں بھارت کو ایک بار پھر انتہائی شرمندگی کا سامنا تفصیلات کے مطابق بھارت کی جارحانہ پالیسی اور اسلام اور مسلمان مخالفت کی وجہ سے ایک بار پھر عالمی کھیلوں میں اس کو انتہائی شرمندگی کا سامنا اٹھانا پڑا کہ جبانٹرنیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی حکومت کے رویہ کے سبب جنوبی ایشیائی مقابلے سے محروم ہوجانے والی پاکستانی 11سالہ بچی حور فوادکوایشیائی ایونٹ کے لیے وائلڈ کارڈ انٹری جاری کردی۔


گزشتہ ماہ جنوری میں بھارت کے شہرسونی پت میں 12 سال سے کم عمر بچوں کا ایک دن منعقد کیا گیا جو کہ عالمی تنظیم کے ماتحت تھا اس تنظیم کے تحت پاکستان کی طرف سے ایک بچی جس کی عمر گیارہ سال تھی اور اس کا نام حور فواد تھا اس کا نام بھی نامزد کردیا گیا اور اس کو بھی اس ایونٹ میں شمولیت کی دعوت دے دی گئی بھارت کے ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی طرف سے پاکستان کو صرف دلاسہ ملتے رہے اور پاکستان کی طرف سے بار بار یقین دہانی کرانے کے باوجود ان کو ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا گیا

اور یہ پیغام اس وقت دیا گیا کہ جب ایونٹ شروع ہونے میں صرف ایک دن باقی تھا جس کے بعد جنوبی ایشیا ٹیبل ٹینس اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے پاکستانی 11 سالہ بچی اور فواد کو ایشیائی ایونٹ کے لئے وائلڈ کارڈ انٹری جاری کردی یاد رہے اس سے پہلے بھی پاکستانی نژاد اور پاکستان سے کے حوالے سے کسی بھی قسم کا تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں کو اسنوکر عالمی چیمپئن شپ کے ویزے دینے سے انکار کردیا گیا تھا جس کے بعد تنظیم نے فیصلہ کیا کہ اب بھارت کے اندر اس طرح کی کوئی بھی مقابلہ نہیں کرائے جائیں گے