جے ایف 17 تھنڈر پوری دنیا کی مارکیٹ پر چھا گیا


پاکستان کے دفاعی اداروں کی یہ خصوصیت ہے کہ جب وہ کسی بات کا رارادہ کرتے ہیں تو کرکے ہی چھوڑتے ہیں پاکستان کے پاس اپنے جہاز نہیں تھے اس لیے پاکستان نے روس اور امریکہ سے طیاروں کی بات کی ادائیگی پیشگی کی گئی لیکن پاکستان کو طیارے تاخیر سے دئے گے اور اس میں بہت زیادہ پاکستان کے اوپر شرائط لگائی گئی لیکن پھر چین کی مدد سے پاکستان نے چھ سال کے اندر اندر ایک لڑاکا طیارہ تیار کیا جو کہ جے ایف17تھنڈر تھا

اس طیارے کی خصوصیات امریکہ کے طیارے سے کئی گنا بہتر ہے اور یہ ہر قسم کے موسم میں پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہر طرح کے وارہیڈ کو لے کر جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے جنگ کے اندر پاکستانی طیاروں کی کارکردگی کی وجہ سے اس کی مانگ میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے اور بہت سارے ممالک ایسے ہیں کہ جو اس طیارے کو خریدنے میں دلچسپی دکھا رہے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں