اسرائیلیوں کی پختونوں کیخلاف بڑی سازش


پشتون قبائل کے بارے میں بہت کچھ لکھا جا رہا ہے اور بہت کچھ بولا جا رہا ہے حتی کے لوگوں کی طرف سے یہ دعویٰ بھی کیا جا رہا ہے کہ پٹھان دراصل اسرائیل سے ہیں اور یہ ان کے بچھڑا ہوا قبیلہ ہے لیکن حقائق اس کے بالکل برعکس ہے اور جو کچھ ثبوت اور دلائل پیش کیے جاتے ہیں وہ بالکل غلط ہے کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ مکہ فتح کرنے میں کردار پٹھانوں کا تھا یہ بھی انتہائی غلط بات ہے اور اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے دراصل اس وقت جو ایک پروپیگنڈا چل رہا ہے کہ پٹھان اسرائیلی قوم ہے اس کا مقصد اور اس کے چلانے کے پیچھے جو وجوہات ہے وہ یہ کہ پٹھانوں کی ہمدردی حاصل کی جائے

تاکہ اس ہمدردی کو پھر اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا جا سکے یاد رھے کہ پٹھا ن اس وقت دنیا کی سخت ترین قوم سمجھی جاتی ہے جنہوں نے ہر طرح کی مصیبت اور مشکلات میں ڈٹ کر مقابلہ کیا اگر افغانستان کی مثال لی جائے تو دنیا کی تین بڑی قوتوں نے اس کو زیر کرنے کی کوشش کی یہ تباہ وبرباد تو ہو گئے لیکن سر نہیں جھکایا اس لیے اسرائیل کی کوشش ہے کہ اس پروپیگنڈے کے ذریعے کوشش کی جائے پٹھانوں کو محبت سے رام کیا جائے اور ان کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا جائے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں