ایران سعودیہ کی جنگ کروانے کا منصوبہ ناکام


سعودی عرب اور ایران اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار کے لحاظ سے جانے جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے انتہائی مخالف اور ضد ہے اس کی وجہ ایک طرف دونوں کا فکری اختلاف ہے تو دوسری طرف دونوں کا عالمی تیل کے مارکیٹ پر قبضہ کرنا بھی ہے سعودی عرب ایران کا اختلاف صرف سفارتی سطح تک نہیں بلکہ جہاں موقع ملتا ہے ایک دوسرے کے خلاف کاروائی کرنے سے گریز نہیں کرتے شام کی حکومت جو بشار الاسد کی اس وقت موجود ہے جو اور جس طرح مقامی آبادی پر اس نے ظلم و ستم کیے ہیں وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ایران نے باقاعدہ اپنی افواج ملائشیا کی شکل میں وہاں پر بھیجیں

اور حکومت کی مدد کرتی رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یمن میں بھی ایران کا بھرپور ساتھ ہے جبکہ دوسری طرف سعودی عرب باغیوں کی مکمل مدد کر رہا ہے اور ان کو فل فنڈ فراہم کر رہا ہے تاکہ علاقے کے اندر اپنے اثر رسوخ کو برقرار رکھا جاسکے لیکن اب ایسا لگ رہا ہے کہ ان دونوں ممالک کے درمیان جو کچھ بھی ہے وہ ختم ہو گا لیکن یہ سب کیسے ہوگا اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں