گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ڈاکٹر پیغام دیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ 23 مارچ جیسے عظیم موقع پر ہم اپنے تمام ہم وطنوں کو مبارکباد دیتے ہیں اور یہی وہ دن تھا کہ جب پاکستان کا خواب دیکھا گیا اور پاکستان کے حوالے سے ایک قرارداد پیش کی گئیں ان کا کہنا تھا کہ کہ یہ دن ہمارے لئے بہت عظمت والا دن ہے اور ہمیں اس دن کے بعد جو کوشش کی گئی اور جو ملک میں اللہ تعالی نے تحفے میں دیا ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے اور اس کی ترقی کے لیئے ہر وقت کوشاں رہنا چاہیے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر یہ ملک ہے
تو ہم ہیں اگر یہ ملک نہ رہا تو ہم بھی نہیں رہیں گے اس لیے ہمیں آزادی کی قدر کرنی چاہیے اور ان لوگوں سے سبق حاصل کرنا چاہئے کہ جو اپنے ملک سے دربدر ہوچکے ہیں اس کے ساتھ انھوں نے پاکستان کے پڑوسی ملک بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے خیرسگالی کا پیغام بھی عوام کے ساتھ شیئر کیا اور کہا کہ نرندر مودی کی طرف سے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے اور انہوں نے مجھ سے خود رابطہ کرکے پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں