اسرائیل کے موجودہ ریاست وجود میں آئے گی جب مسلمانوں کی خلافت خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کے بعد برطانیہ اور امریکا کی مدد سے فلسطین کو دو حصوں میں تقسیم کر کے کچھ زمین اسرائیل کے حوالے کر دی گئی جس کے بعد اسرائیل مسلسل امریکہ برطانیہ اور اس طرح کے دیگر ممالک کی پشت پناہی کی وجہ سے زور پکڑتا گیا اپنی تعداد بڑھاتا گیا اور اس کے بعد اس نے فلسطین پر قبضہ کرنے کی مکمل پرانی کی اور آہستہ آہستہ آدھے سے زیادہ فلسطین کے رقبے پر قابض ہو چکا اس بات میں کوئی شک نہیں کہ فلسطین کے رہنے والے لوگوں نے ہمیشہ ان کے خلاف کھڑا ہونے کی کوشش کی لیکن فوج نہ ہونے کی وجہ سے اور عسکری قیادت نہ ہونے کی وجہ سے ان کو پسپائی اختیار کرنی پڑی یاد ہیں
اس وقت اسرائیل کی پشت پر امریکا موجود ہے اور ان کے ہر جائز ناجائز اقدام کو قومی اسمبلی سے پاس کرانے کے لئے اور قومی اسمبلی میں ان کے خلاف پیش ہونے والے ہر بل کو ویٹو کرتا رہتا ہے حال ہی میں مائیک پومپیو جو کہ یہودی ہے اس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اسرائیل اور یہودیوں کو بچانے کے لیے اللہ تعالی نے لے اس زمین پر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا ہے اس بیان کا پس منظر کیا ہے اور اس نے یہ بات کیوں کی اور ڈونلڈ ٹرمپ کا یہودیوں کے ساتھ کیا خاص رشتہ ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں