عمران خان کے بعد امریکہ کی بھی وارننگ


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دفاعی اداروں کے سربراہان کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی سلامتی اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل طے کرنے کی گفتگو ہوئی پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پائی جارہی ہے اس میں تھوڑی بہت کمی آچکی ہے لیکن اطلاعات کے مطابق اس وقت انڈیا اپنی افواج کو مکمل تیاری کرا رہا ہے اور ہر طرح کے اسلحوں سے لیس کر رہا ہے اور حال ہی میں اس نے امریکا بلغاریہ اٹلی فن لینڈ سے بھاری تعداد کے اندر مشین گنیں اور سنائپر بندوقیں منگوا لی ہیں

اس کے ساتھ ساتھ امریکہ اپنے جدید ترین جنگی ہیلی کاپٹر اپاچی بھی دے رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ چینیوک ہیلی کاپٹرکے ہیلی کاپٹر بھی دے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان کی جنگی استعداد میں انتہائی زیادہ اضافہ ہوجائے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں