محمد بن سلمان کا اقتدار شدید خطرے میں


اس وقت سعودی عرب پر بادشاہت کرنے والے کا نام سلمان بن عبدالعزیز ہے اور ان کے بیٹے محمد بن سلمان ان کے ولی عہد ہے اور یاد رکھیں یہ ولی عہد دوسرے ولی عہدوں کو عہدے سے ہٹانے کے بعد بنایا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ ان کو وزارت دفاع بھی دی گئی ہے اور دوسرے معاملات بھی ہی دیکھتے ہیں اور بادشاہ سے زیادہ یہ متحرک ہے اور معاملات دیکھ رہے ہیں ولی عہد ہونے کے بعد انہوں نے ملک کے اندر کرپشن کے اوپر جس طرح کام کیا اور جیسے شہزادوں کوگرفتارکیا اور جنہوں نے ان کی بات نہیں مانی اس کو جان سے مار دیا لیکن ابھی خبر آ رہی ہے کہ محمد بن سلمان کو بہت جلد ولی عہد ی سے ہٹا دیا جائے گا

اس کی وجوہات میں سے ایک وجہ جمال خشوجی قتل ہے اور اس کی وجہ سے ان کے والد ان سے بہت سخت ناراض ہے اور اس معاملے پر کافی سارے افسر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور کافی لوگ زیر تفشیش ہے اس کے ساتھ ساتھ اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے محمد بن سلمان نے ایسے معاملات کے اندر مداخلت کی گئی جو سلمان بن عبدالعزیز جو اس ملک کے بادشاہ ہیں ان سے جڑے ہوئے معاملات تھے جس کی وجہ سے یہ خبر سامنے آ رہی ہے کہ محمد بن سلمان کو بہت جلد ہٹا دیا جائے گا اور اس کے بعد کسی نئے ولی عہد کو چنا جائے گا یہ سب کیوں ہو رہا ہے اور اس کی وجہ اور بھی کیا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ملاحظہ کریں