سعودی ماڈل لگ گیا پہلابڑا شکار


حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ کفر کے ساتھ تو حکومت چل سکتی ہے لیکن ظلم اور ناانصافی کے ساتھ بالکل نہیں چل سکتی نظر آج کل ہمارے نظام کے بارے میں ہے اور حال ہی میں جو ملک ریاض کا فیصلہ ہوا ہے ہم اس کو دیکھیں گے یہ فیصلہ کس حد تک انصاف کے مطابق ہے اگر ہم اعدادوشمار کا جائزہ لے لیں تو اس کے بعد بالکل واضح دکھائی دیتا ہے کہ ملک ریاض واقعی فائلوں کو بھیا لگانے کا ہنر جانتے ہیں ملک ریاض نے بحریہ ٹاؤن سے کتنی کمائی کی ہے اور اس وقت کتنی رقم ہو جمع کر رہے ہیں اور یہ ڈیل کے تحت ہوئی اور کتنے عرصے کے اندر جمع کی جائے گی

نظم پاکستان کے اندر مشرف کے دور میں سوسائٹی اس کے کام شروع ہوا ایک طرف بحریہ ٹاون ڈیفنس گلبرگ اور اس طرح کی دوسری صورت سوسائٹی اس بننا شروع ہوئے جس میں پوش علاقوں کے روک منتقل ہوئے ان کی سہولیات اور یہاں کی سیکورٹی سسٹم کی وجہ سے لوگوں نے بہت زیادہ اس کو پسند کیا اس وجہ سے پورے ملک کے اندر ایک ہیجان پیدا ہوا اور لوگ دھڑا دھڑ بحریہ ٹاؤن کی طرف منتقل ہونا شروع ہوئے ملک ریاض جو کہ ایک عام سٹک دار تھا لیکن اپنی محنت اور اپنی سمجھداری کے بل بوتے پر پاکستان کا سب سے بڑا بلڈر بننا اس کے تعلقات تمام بڑے سیاستدانوں کے ساتھ تھے مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈٰو ملاحظہ کریں