نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ میں بھی مساجد پر حملے


ابھی تک ہ نیوزیلنڈ حملے کی تحقیقات سامنے نہیں آئی تھی اور نہ جانا جا سکتا کہ یہ حملہ کیوں کیا گیا اور اس کے پیچھے کون لوگ تھے کہ اس کے فورا بعد لندن میں موجود مساجد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ وہاں پر نمازی کو خوف ہراس کا سامنا ہے اور لوگوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہے اس بات سے بالکل واضح ہوجاتی ہے کہ یہ جو نیوزی لینڈ کے اندر حملہ کیا گیا یہ ایک ٹریلر تھا اور باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی ہے اور باقاعدہ مسلمانوں کے خلاف یورپ کے اندر اب ایک تحریک چلے گی

جس میں ان کی مساجد کو تباہ کیا جائے گا مسلمانوں کو قتل کیا جائے گا اور ان کو اپنے ممالک کی طرف واپس بھیج دیا جائے گا یہ حالات کیوں پیدا ہو رہے ہیں اور اس کے پیچھے اصل وجوہات کیا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں