زیادہ بارشیں ہونے کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے، زرتاج گل


پاکستان میں جتنی بارش ہو رہی ہے اور جتنی برف باری ہو رہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا سوشل میڈیا پر اس کا سارا کریڈٹ مجھے دیا جا رہا ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ اس میں سارا کمال عمران خان کا ہے پاکستان محکمہ موسمیات کے وزیر زرتاج گل کا تقریب سے خطاب مرچ کا مہینہ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے لیکن ملک کے اندر کھنڈ ویسے ہی ہے اور پہاڑی علاقوں پر ابھی بھی برف باری ہو رہی ہے اور مختلف میدانی علاقوں میں ابھی بھی شدید بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ایسا لگ رہا ہے کہ سردی کا دورانیہ طویل ہوتا جا رہا ہے اس کا کریڈٹ سارا کا سارا زرتاج گل کو دے رہے ہیں کہ جب سے وہ وزیر بنی ہے ملک کے اندر بارشیں بڑھتی جا رہی ہے لیکن انہوں نے کہا

کہ میں یہ سمجھتی ہوں کہ اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے بلکہ میں نے کہیں پڑھا تھا اور کہا تھا کہ میں نے ایک حدیث پڑھی تھی جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ جب تمہارے اوپر نیک حکمران آ جائیں گے تو اس کے بعد اللہ تعالی تم پر بارش کثرت سے فرمائے گا تو انہوں نے کہا کہ اللہ نے ہمیں عمران خان کی شکل میں ایک نیک حکمران عطا فرمایا ہے جس کی وجہ سے اللہ تعالی نے پاکستان کا موسم ہی بدل دیا ہے کچھ صارفین نے ان کا مذاق بنایا تو کچھ نے کہا کہ واقعی اس کا کریڈٹعمران خان اور زرتاج گل کو جاتا ہے کیونکہ تحریک انصاف کی حکومت میں ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے کئی اقدامات کیے گئے ہیں۔