پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی کشیدگی کے بعد پاکستان نے انڈیا کے تمام فضائی آپریشن پر بالکل پابندی لگا دی ہے اور کوئی بھی پاکستان کی فضا کو استعمال نہیں کر سکتا نہیں کوئی جہاز پاکستان سے بھارت کی جانب جاتے ہوئے سفر نہیں کر سکتا اور نہ ہی کوئی جہاز بھارت سے ہوتے ہوئے پاکستان کی فضاؤں کو استعمال نہیں کرسکتا اس کی وجہ سے نہ صرف بھارت کو مختلف ممالک میں جاتے ہوئے سفر کا دورہ پڑ چکا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کے اخراجات بھی بڑھتے جا رہے ہیں
اور کہا جا رہا ہے کہ کروڑوں روپے روزانہ کا نقصان صرف اس وجہ سے ہو رہا ہے کیونکہ بھارتی طیاروں کو یا بھارت سے آنے والے طیاروں کو لانگ روڈ پر جانا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ان کا فیول بھی زیادہ لگتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ٹکٹنگ وہی ہے اور اخراجات بڑھتے جا رہے ہیں اس کے علاوہ پاکستان نے کس طرح سے ان کو ٹیکل کیا ہے اور کس طرح سے بھارتی فضائیہ کا مسلسل نقصان ہوتا جا رہا ہے اور کیسے بھارت پاکستان سے مذاکرات کے لیے تیار ہونے والا ہے جس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں