فیس بک کمپنی کا شمار دنیا کی ٹیکنالوجی کی سب سے بہترین کمپنی میں ہوتا ہے ان کا پلیٹ فارم فیس بک دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی وجہ سے کمپنی کو کھربوں ڈالر کے حساب سے منافع ملتا ہے یہ کمپنی اپنے شرکاء کو فیس بک سے دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے مختلف مواقع پر طرح طرح کے پروگرامات کا انعقاد کرتی ہے سال 2019 کی شروعات میں کمپنی کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا کہ ہر صارف اپنا دس سال پہلے کی تصویر لگائیں اور اس کے بعد موجودہ تصویر ضرور لگائیے
تاکہ دیکھا جا سکے کہ کتنی تبدیلی واقع ہوئی ہے اس کے بارے میں لوگوں نے مختلف کی طرح کی تجویز بھی پیش کی اور کہا گیا دراصل یہ فیس بک ایک سافٹ ویئر پر کام کر رہے ہیں کہ جو کسی بھی انسان کی شناخت کرسکے گا اور اس کے لیے ساری تیاری ہو رہی ہے ہم آپ کے ساتھ کچھ تصاویر شئیر کرنے جا رہے ہیں اس کے لیے ایک ویڈیو ملاحظہ کریں