کفر اور اسلام میں جب بھی معرکہ ہوتا ہے تو اللہ تعالی کی مدد مسلمانوں کے ساتھ ضرور شامل ہوتی ہے چاہے غزوہ بدر ہو غزوہ احد ہو خندق ہو یا پھر اس کے بعد ہونے والی مسلمانوں اور کفار کے درمیان جنگی کفار نے ہمیشہ اسلحہ کی تعداد پر فوجوں کی کثرت پر اور نت نئی ٹیکنالوجی پر بھروسہ کیا ہے لیکن مسلمانوں نے ہمیشہ اللہ پر بھروسہ کر کے اپنے اوزاروں کے ساتھ اپنے ہتھیاروں پر اطمینان کئے بغیر اور پر چڑھ دوڑے ہیں اگر آپ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگوں کو دیکھیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ باہر جو پاکستان سے ہر لحاظ سے بڑا ملک ہے اس کی افواج زیادہ ہے اس کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہے اسلحہ پاکستان سے کئی گناہ زیادہ ہے اور پاکستان کے مقابلے میں کافی عرصے تک طویل جنگ لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے اس کے باوجود پاکستان میں جب بھی بھارت میں اس پر حملہ کیا
اس کو ناکوں چنے چبوائے ایم ایم عالم کا نام فضائیہ کے لیجنڈری افراد میں شمار کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنی مہارت سے اور اللہ کی مدد سے جنگ کے اندر اپنے دشمن کو ایک ایسی شکست دی اور ایک ایسا ریکارڈ بنایا کہ جو رہتی دنیا تک برقرار رہے گا انہوں نے انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں پانچ منٹ کے اندر اندر بھارت کے 4 طیارے مار گرائے جو کہ ایک عالمی ریکارڈ ہے اور بھارت کے پاس جو طیارے تھے وہ اس طیارے سے جو کہ محمد محمودعالم اڑا رہے تھے کئی گناہ زیادہ تیز رفتار اور جدید تھے اس کے بارے میں محمود عالم نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس میں میرے پاس اللہ کی مدد اتر آئی تھی اور اس کی وجہ سے میں نے ان طیاروں کو مار گرایا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ