طیب اردوگان کی اسرائیل کو دبنگ دھمکی


ترکی کے صدر طیب اردگان نے گزشتہ دنوں تک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تم نے استنبول اور انقرہ کے بارے میں غلط سوچا اور قسطنطنیہ کی بات کی تو ہم تمہاری ایسی حالت کریں گے کہ تم ہمیشہ یاد رکھو گے کہ تم اپنے آباؤ اجداد کو بھول گیا ہوں کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کچھ کیا تھا کہ تم مجھے بھول گئے ہو کہ ہم نے کیسے ان کو مارا تھا اور کیسے یہ جگہ ان سے چھین لی تھی وہ مسلمان ہے اور فلسطینی نہیں ہیں کہ جن پر تم ظلم و ستم کرو بلکہ ہم تمہیں جواب نہ دیں گے اگر تم ہمارا ایک مارو گے تو ہم تمہاری ماریں گے اور اس گھٹیا خیال کو اپنے دل سے نکال دو یہ بات انہوں نے دراصل اسرائیل کے وزیراعظم کے جواب میں کہی تھی گزشتہ دنوں میں اسرائیل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا

یہ دنیا من کے اندر اس وقت جتنے بھی دہشت گردی کی کارروائیاں ہورہی ہے اس کے پیچھے ایک خاص ذہنیت ہے اس دوران انھوں نے ترکی کے شہر استنبول اور انقرہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان علاقوں کو دیکھا جائے تو یہ حالانکہ ہمارے تھے اور ان کے بڑوں نے ہم سے چھین لیا اور اس کے لیے باقاعدہ اس نے قسطنطنیہ کا لفظ استعمال کیا یاد رہے کہ کسی زمانے میں یہ عیسائیوں کی حکومت ہوا کرتی تھی لیکن جب مسلمانوں نے اس پر حملہ کیا تو ان سے یہ علاقہ کیلئے تھے ہم پر پھر سے ہمیشہ کے لئے مسلمانوں کی حکومت قائم رہی ہے مزید تفصیلات دیکھنے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں