ایتھوپیا کا جہاز کریش ہوا یا کریش کروایا گیا ؟


گزشتہ دنیا کے افسوس ناک واقعہ پیش آیا کہ جب ایتھوپیا کا ایک جہاز گر کر تباہ ہوا اور اس میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے کہا جا رہا ہے کہ اس کے اندر اقوام متحدہ کے نمائندے شامل تھے جن کی تعداد 19 تھی جبکہ کچھ اسرائیلی بھی تھے اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اس کی تباہی کے بعد دنیا بھر میں جن ممالک کے پاس یہ طیارے موجود ہے وہ انڈرگراؤنڈ کر دیے گئے ہیں ان ممالک میں اسرائیل ترکی جاپان چائنا اور دیگر ممالک شامل ہیں ابتدائی رپورٹ کے مطابق بوئنگ طیارے تیار کر رہا ہے اور دنیا بھر کو بیچ رہا

ہے اس کے اندر ایک ٹیکنیکل چکا ہے جس کی وجہ سے طیارہ گر کر تباہ ہورہے ہیں اور اس کے اندر انہوں نے کچھ ایسی اپڈیٹ کی ہے جو کہ ابھی تک پائلٹس کو سمجھ نہیں آرہی اس وجہ سے جہاز کا کنٹرول خراب ہو جا جاتا ہے اور جہاز کا انجن بند ہوجانے کے بعد گر جاتا ہے اور اس کی وجہ سے کافی ہلاکتیں ہوئی ہے گزشتہ دنوں یہی طیارہ ملیشیا میں بھی کر رہا ہے جس کے بعد دنیا بھر سے بوئنگ طیاروں کے بارے میں شکایات آ رہی ہے اور اس وجہ سے بوئنگ کمپنی کو جو کہ امریکہ کی ہے اس کو کھربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ایک اور کہانی بھی چل رہی ہے اور وہ کہانی کیا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں