کیا اہم ترین پیشن گوئی پوری ہونے جا رہی ہے


بھارت کے اندر اس وقت بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت ہے اور یہ ایک شدت پسند تنظیم کہلاتی ہے اور اس کی ذیلی اداروں میں سے ایسے بہت سارے تنظیمیں موجود ہے جو زبردستی دوسری ہندوستان میں موجود اقلیتوں کو مارنے پیٹنے قتل کرنے اور ان کو زبردستی ہندو بنانے کا کام کرتے ہیں اسی وجہ سے ملک بھر کے اندر جب بھی ان کی حکومت آتی ہے تو ملک کے اندر فسادات زیادہ ہوجاتے ہیں قتل عام زیادہ ہو جاتا ہے اور عام ہندو بھی پریشان ہو جاتا ہے بھارت اور پاکستان کے تعلقات کے بارے میں ایک بہت ہی مشہور ہستی جن کا بہت زیادہ چرچا آج کل ہو رہا ہے جن کو پیر پنجر سرکار کے نام سے جانا جاتا ہے

انہوں نے اس بارے میں کچھ پشنگویاں کی ہے جس کے مطابق 2050 تک پاکستان مکمل طور پر بھارت پر قبضہ کر لے گا اور اس کی فضا کچھ یوں ہوگی کے بہارتی خود اپنے ہی وزیراعظم کو قتل کر دیں گے اور اس کے بعد اس کا ملبہ پاکستان پر ڈال کر پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کریں گے لیکن ناکامی دیکھنی پڑے گی اور پاکستان کی افواج ان پر قبضہ کرلے گی یہ پیشنگوئیاں کیا ہے اور کیسے پوری ہوگی اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں