حملہ آور کی گن میں چھپے خفیہ کوڈز


نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کی عبادت گاہ پر حملہ کیا گیا جس میں 50سے زائد مسلمان شہید ہوئے اور کتنی تعداد میں شدید زخمی بھی ہوئے مرنے والوں میں سے اکثریت جنوبی افریقہ سے تعلق رکھتی ہے کے ساتھ دیگر ممالک کے مسلمان بھی موجود تھے جن میں سے پانچ پاکستانیوں کی شہادت کی اطلاع موصول ہوئی ہے دہشت گرد کا تعلق آسٹریلیا سے ہے اس کی عمر 28 سال تھی جبکہ اس کو سیر اور سیاحت کا شوق تھا اس کے ساتھ اس نے فٹنس کے چند ڈپلومہ بھی اس کے بعد ایک دن میں پانچ سال تک ٹرینر کی حیثیت سے کام کیا

اس کے بعد دنیا بھر میں سیاحت کی غرض سے اس نے کئی سال گزارے اس دوران وہ پاکستان شمالی کوریا اور دنیا کے دیگر ممالک کا بھی وزٹ کیا اس شدت پسند ہے جس بندوق سے قتل عام کیا اس پر اس نے مختلف نام لکھیں ہوئے تھے یہ وہ لوگ تھے جن کے نام اس بندوں پر درج تھے جنہوں نے ماضی میں مسلمانوں کو قتل کرنے ان کی افواج سے لڑنے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا اس کے بندوں کے کیا کچھ لکھا گیا تھا اور اس کا مطلب کیا تھا اس کی تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے