گزشتہ دنوں پاکستان کے اندر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا کہ جب ایک ریٹائرڈ بریگیڈیئر میں خودکشی کر لی دراصل وہ پلاٹ کے معاملے میں کسی مقدمے میں پھنس گئے تھے جس کے بعد وہ نیب کو مطلوب تھے نیب نے ان کو عدالت کے سامنے پیش کیا ہتھکڑیاں لگائی میڈیا کے سامنے پیش کیا اور باقاعدہ اس کا ٹرائل کیا جس کے بعد انہوں نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کی اور انہوں نے ایک خط بھی لکھا جس میں انہوں نے اس کی وجوہات بتائیں اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک کے اندر جس طرح کا ایک نظام چل رہا ہے اور نے جس طرح کی کارروائیاں کررہا ہے اور جس طرح لوگوں کو عزت کر دیتا ہے
اور ان کی عزت کی دھجیاں اڑا دیتا ہے وہ کسی طور پر برداشت کے قابل نہیں ہے میں نے ایک باعزت زندگی گزاریں اور اس کے بعد مجھے ایک جھوٹے مقدمے میں پھنسا دیا گیا اور نیب نے جس طرح میرا میڈیا ٹرائل کرایا اس سے میں بالکل دلبرداشتہ ہو چکا ہوں اور میں خودکشی کر رہا ہو اور اس کے ساتھ انھوں نے یہ بھی کہا کہ میں اپنی جان دے کر امید کرتا ہوں کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کچھ نہ کچھ آپ نے عدالتی نظام کے اندر اور نیب کے نظام میں تبدیلیاں پیدا کردے گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں