وزیراعظم عمران خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا کام مکمل کر لیا


پاکستان کے معروف تجزیہ نگار اور سابقہ بیوروکریٹ اوریا مقبول جان نے شو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ تین ماہ پہلے جب طالبان اور امریکہ کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی بات ہو رہی تھی تو اس وقت طالبان نے آفیہ صدیقی کا نام بھی امریکہ کے حوالے کیا تھا کہ ان کو بھی رہا کردیا جائے ان کی کوششوں کی وجہ سے عافیہ صدیقی بہت جلد رہا ہونے والی ہے طالبان کی طرف سے یہ بات کی گئی تھی کہ پاکستان کے ایک عالم دین کی طرف سے ہمیں درخواست کی گئی تھی کہ جب کہ جو کی تبادلے کی بات ہو جائے تو اس وقت عافیہ صدیقی کا نام بھی رکھا جائے طالبان کا کہنا تھا کہ یہ نام ہمارے لئے بہت اعزاز رکھتا ہے اور ہم ان کے مطالبہ کو ٹھکرا نہیں سکتے اسی وجہ سے ہم نے عافیہ صدیقی کا معاملہ بھی امریکہ کے سامنے اٹھایا الحمدللہ امریکہ نے ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے ہیں اور خاتون بہت جلد رہا ہوجائیں گی


ان کا نام تب سامنے آیا تھا کہ جب تک طالبان گوانتاناموبے سے رہا ہوئے تو انہوں نے کہا تھا کہ ایک پاکستانی خاتون بھی وہاں پر ہے اور اس کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہوتی ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں جس کے بعد پاکستان کے مختلف سیاستدانوں اور عمران خان نے جب وہ خود حکومت میں نہیں تھے اس وقت ان کی رہائی کے بارے میں بات کی تھی اس لئے وہ تعریف کے مستحق بنتے ہیں اوریہ مقبول جان کا کہنا تھا اگرچہ عمران خان نے اس بارے میں بات کی تھی لیکن اصل کردار طالبان کا ہے جنہوں نے پاکستان کے ظلم و زیادتیوں کے باوجود ہماری بہن کو یاد رکھا