افغان فوج نے کئی امریکی فوجی ہلاک کردئیے


افغانستان کی فوج نے کی امریکی فوجی مارڈالے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں افغانستان کی فوج نے اچانک امریکہ کی فوج پر حملہ کردیا اور درجن سے زائد فوجیوں کو ماردیا بھاری توپخانے کا بھی استعمال کیا گیا اس کی وجہ سامنے یہ آئی ہے کہ افغانستان کی افواج کو لگا کہ ان پر طالبان کی ٹیم نے حملہ کیا ہے کیونکہ ان کے لیے بالکل طالبان کی طرح نظر آ رہے تھے جس کے بعد انہوں نے حملہ کیا اوران کے پانچ سے زائد فوجی موقع پر مار دی ہے جبکہ اطلاعات کے مطابق درجنوں فوجی مارے جا چکے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ بھاری فائرنگ کا تبادلہ ہوا مارٹر گولوں کا استعمال کیا گیا

راکٹ لانچر کا استعمال کیا گیا جس میں دونوں جانب بارے جانوں کا نقصان ہوا ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گشت کے دوران افغان فورسز نے امریکہ کو طالبان سمجھ کر حملہ کردیا ، جوابی کارروائی میں 10 افغان فوجی شدید زخمی ہوئے . صوبے اروزگان میں طالبان اور دیگر گروہوں کا اثرورسوخ ہے جس کے باعث افغان فوجیوں کو خطرناک اسلحہ سے لیس آتا گروہ طالبان کا لگا جبکہ وہ اصل میں امریکی تھے حکام نے اس واقعے کی تصدیق کردی.