پاکستان میں سیکورٹی کے بہترین نظام کا اعتراف


امریکہ کے حکام نے امریکن ایئر لائنز کو پاکستان برراست پرواز کرنے کی اجازت دے دی رپورٹ کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی درست پالیسیوں کو پورے دنیا کے اندر سراہا جارہا ہے اس وجہ سے مختلف ممالک نے ان کے اس پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی رضامندی ظاہر کی ہے اور کچھ لوگوں نے سرمایہ کاری باقاعدہ شروع کر لی ہے امریکا حکام نے بھی آپ نے امریکن ایئر لائن کو پاکستان براہ راست پرواز کرنے کی اجازت دےدی

جس کے بعد پاکستان ایرلاین بھی براہ راست بغیر کسی ملک میں طے کیے ہوئے امریکہ کا سفر کر سکے گا جب کہ امریکہ کے طیارے بھی براہ راست پاکستان میں اتر سکیں گے اور امریکی قونصل جنرل میں پاکستان ایرلاین کی نیویارک، شکاگو اور ہیوسٹن کی براہ راست پروازوں کی اجازت کے حصول کے لیے درخواست بھی کی تھی۔امریکی سفارتی عملے نےکی قومی ایئرلائن پاکستان ایرلاین ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر پاکستان اور ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی سے متعلق اطمینان کا اظہار کیا تھا۔