بلیک واٹر کے ایجنٹس پاکستان میں گھسانے کا پلان


دنیا بھر میں اس وقت امریکہ کیوں ایک کمپنی جس کے بلیک واٹر کے نام سے جانا جاتا ہے اس سے دہشت کے سائے بیٹھے ہوئے ہیں عراق شام ہو افغانستان ہو یا پھر افریقہ کے ممالک امریکہ کی افواج جہاں پر کچھ قوانین کے تحت کارروائی نہیں کر پاتیں تو ان کے لئے پھر بلیک واٹر کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ کرائے کے قاتل بھی کہلاتے ہیں یہاں صرف امریکہ کو فوجی خدمات دیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس میں ایک ڈیل اور مقامی طور پر دہشتگردوں کی بھرتی بھی انہی کے ذریعے کی جاتی ہے پاکستان کے اندر ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں اور ان کی کاروائیاں کس قدر خطرناک اور جان لیوا ہوا کرتی تھی

وہ سب ہی جانتے ہیں مشرف کے دور میں آئے اور ان کو پورے ملک میں نیٹ ورک بنانے کی اجازت دی گئی اس کے بعد انہوں نے پاکستان میں جو کچھ کیا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں اس کے بعد اللہ نے میاں نواز شریف کو موقع دیا اور انہوں نے افواج پاکستان کے ساتھ مل کر ان کان سفر ختم کیا اور ان کا ملک سے صفایا کیا آج ملک میں جو امن اور سلامتی کی فضاء قائم ہے وہ انہی کی وجہ سے ہے اب عمران خان کے دور میں پھر سے کہا جا رہا ہے کہ بلیک واٹر پھر سے پاکستان میں آ رہی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں