صبح 8بجے پیئے جانے والا مشروب جس سے آپ کے پیٹ کی تمام چربی پگھل جائے


اپنے پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے کئی ٹوٹکے دیکھیں ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت تیزی کے ساتھ پگھلے گی.یہ ایک انتہائی آسان اور قدرتی نسخہ ہے اور آپ کو ہر روز صبح 8بجے اسے استعمال کرنا ہے۔

ضرور پڑھیں:شمالی کوریا کے صدر کم جونگ نے ملاقات سے قبل ہی ٹرمپ کو بڑا تحفہ جہاز پر امریکہ بھجوا دیا ، ٹرمپ کا’ تحفہ‘ وصول کرنے ایئرپورٹ خود جانے کا اعلان 100گرام خشک آلو بخارا ایک لیٹر صاف پانی بنانے کا طریقہ آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں اور ایک ہفتے بعد چھان لیں۔

اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں.اس کی وجہ سے آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے.اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے۔

پیٹ کی بڑھی ہوئی چربی سے نجات کے لئے آپ نے کئی طریقے آزمائے ہوں گے لیکن ذیل میں ہم آپ کو کچھ ایسے قدرتی طریقے بتائیں گے جن کے استعمال سے آپ کو بہت افاقہ ہوگا۔
سبز چائے
سبز چائے میں موجو د اجزاءجسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ ناصرف جسم کی چربی کم کرتی ہے بلکہ جسم کے زہریلے مادے بھی نکال دیتی ہے۔
اومیگا تھری سے بھرپور کھانے
تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ ایسی غذائیں جن میں اومیگا تھری شامل ہو ان سے جسم میں موجود مضرمادوں سے نجات ملتی ہے۔ اخروٹ، مچھلی اور السی جیسی غذائیں اومیگا تھری سے بھرپور ہوتی ہیں۔