بھارت دُنیا بھر میں پاکستانی نمک اپنے نام سے فروخت کر کے کس طرح اربوں روپے کما رہا ہے؟ جانیے


بھارت نے پاکستان کو تجارتی محاذ پر شکست دینے کے لئے بہارت میں برآمد ہونے والی تمام پاکستانی اشیاء پر پابندی لگا دی گئی لیکن نمک پر پابندی کیوںکہ بھارت میں نمک کی کانیں موجود نہیں ہے اس لئے پاکستان کی بنسبت بھارت میں نمک مہنگا ملتا ہے اور ہندوؤں کے مذہبی رسومات میں اس کا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے اپنی نمک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مکمل طور پر ہمارے ملک پر انحصار کرتا ہے۔ 1947 میں دونوں ممالک میں یہ معاہدہ ہوا تھا کہ پاکستان کسی بھی حالت میں چاہے امن کی حالت ہو یا جن کی حالت ہو بھارت پر اپنا نمک بند نہیں کرے گا اور اس کے مقابلے میں بھارت پاکستان پر پانی بند نہیں کرے گا لیکن بھارت نے پاکستان کے پانیوں پر ڈیم بنا کر پاکستان کو خشک سالی کے دہانے تک پہنچا دیا ہے جبکہ دوسری طرف پاکستان مسلسل وعدے کی پاسداری کرتے ہوئے نمک فراہم کر رہا ہے

یاد رہے پاکستان کا نمک بھارت خرید کر اسرائیل بیچتا ہے وہ اسکی پیکنگ ہوتی ہے اور پوری دنیا میں اس کو بیچا جاتا ہے اس کا نام انہوں نے ہمالیہ نمک قرار دیا ہے اس سے بھارت اربوں روپے کما رہا ہے جبکہ پاکستان کو کچھ کروڑ روپے ملتے ہیں اسے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ہمارے پاس ذخائر تو ہے لیکن بیچنے کا سلیقہ نہیں ہے اور بھارت جس کے پاس ذخائر نہیں ہے لیکن اپنے دشمن ملک سے خرید کر پوری دنیا میں بھیج کر اربوں روپے کما رہا ہے