بارشوں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل


پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخلہ کوئٹہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید بارش اور برفباری تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے اندر سردی کے دوریاں نے میں مزید اضافہ دیکھنے کو ملے گا کیونکہ پاکستان کے اندر بارش کا ایک نیا سسٹم داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے برفباری اور بارشوں میں اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہےمحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے مزید 14اضلاع میں بھی برفباری اور گرچ چمک کے ساتھ بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ یہاں بلوچستان میں پہلے ہی شدید بارشوں کی وجہ سے توہ یعنی اور سیلاب کا خطرہ ہے

اور اب مزید بارشوں کے امکان کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے دوسرے اداروں کو سیلاب کی صورت میں ہر طرح سے تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہےمحکمہ موسمیات کے مطابق اگر بلوچستان میں موجودہ نیا سسٹم داخل ہونے کے بعد اوپر برف باری ہوئی تو اس کی وجہ سے پورے ملک میں سردی کی ایک نئی لہر داخل ہوجائے گی اس کے ساتھ ساتھ پانی کی سطح بڑھنے کی وجہ سے پاکستان کے نشیبی علاقوں میں سیلاب آنے کا خطرہ بھی بڑھ چکا ہے اس لیے انہوں نے پہلے ہی اپنے تمام اداروں کو خبردار کیا ہے اور مکمل تیاری کا حکم دیا ہے کہ کسی وقت بھی کوئی بھی ہنگامی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے اس لیے مکمل تیاری رکھی جائے