کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھوں وٹیکنالوجی لگ چکی ہے اور وہ مسائل جو کہ اسرائیل نے بھارت کے حوالے کیے تھے تا کہ پاکستان کے اندر ٹارگٹ کو نشانہ بنایا جائے اور ٹارگٹ بچ نہ جائے اس لئے انہوں نے اسپائس 2000 نامی ٹیکنالوجی پر مبنی میزائل بھارت کے حوالے کیا بھارت نے 26 فروری کو میزائل اپنے طیاروں پر لوڈ کرکے پاکستان کی طرف پرواز کی پاکستان کے سرحدی علاقوں میں پرواز کرتے ہوئے انہوں نے کوشش کی کے ٹارگٹ کو لاک کر کے میزائل فائر کردیا جائے تاکہ اگلے دن وہ پوری دنیا کو یہ دکھا سکے گی انہوں نے پھر سے پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کیا ہے
اور دہشتگرد مارے ہیں لیکن اللہ کی قدرت کے ان کو اتنا موقع نہیں ملا کہ وہ پاکستان کے کسی علاقے میں کوئی ٹارگٹ ڈھونڈ کر اس کو تباہ کر سکے اس دوران پاکستان کی فضائیہ کی طرف سے جنگی طیارے پرواز کرتے ہوئے ان کے قریب پہنچے پاکستانی طیاروں کو دیکھ کر بھارتی فضائیہ کو بھاگنا پڑا اپنی رفتار بڑھانے اور پاکستان کے میزائل سسٹم سے بچ نکلنے کے لیے انہوں نے اضافی آمدن اور ہتھیار گرا دیئے اب یہی اسرائیل کو مسئلہ ہو رہا ہے کہ انہوں نے جتنی محنت سے یہ میزائل سسٹم ڈیویلپ کیا وہ پاکستان کے ہاتھ لگ چکا ہے اور پاکستان بڑی آسانی سے اس سسٹم کو ڈی کوڈ کر کے کر سکتا ہ مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں