پاکستان پر قبضہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، اسرائیلی لڑکی نے 5 وجوہات بتا دیں


اسرائیل کی ایک لڑکی نے ویڈیو بناتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ پاکستان پر قبضہ کرنا ناممکن ہے اس کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اندر مختلف موسم پائے جاتے ہیں مختلف علاقے پائے جاتے ہیں کہیں پہاڑ ہے کہیں دریا ہے کہیں گلیشیر ہے کہیں صحرا ہے اور دنیا کی کوئی بھی ایسی فوج نہیں کی جو ایسے تمام حالات کے اندر جا کر سکے اس کے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان میں بسنے والی قومیں ایسی ہے کہ جو جنگجو قوم ہیں چاہے وہ قبائل کو دیکھا جائے یا پھر پنجاب میں رہنے والے لوگوں کو دیکھا جائے تو ان کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ انہوں نے ہمیشہ جارحیت کرنے والے کے خلاف جنگ لڑی ہے اور غلامی قبول نہیں کی اس لیے پاکستان کو ہر عنہ اور پاکستان پر قبضہ کرنا انتہائی مشکل ہے

اُسکا مزیدکہنا تھا کہ سب پاکستانی قومی اخوت کے جذبہ میں جکڑے ہوئے ہیں ، پاکستانی قوم ملک کی خاطر لڑنے مرنے کو تیار ہے۔ کسی بھی بیرونی حملے کی صورت میں آنے والی فوج کو پاکستانی فوج کے ساتھ ساتھ بیس کروڑ پاکستانی عوام کا بھی سامنا کرنا پڑے گا کیوں کہ پاکستانی عوام اپنی فوج سے پیار کرتی ہے اور ہمیشہ فوج کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔لڑکی نے مثال دیتے ہوئے بتایا کہ1948ء میں جب بھارت نے ے کشمیر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی تو پختونوں نے انڈین فوج کو کشمیر کے بڑے علاقے سے نکال بھگایا۔ مزید بتایا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی دنیا کی بہترین ایجنسیز میں شمار ہوتی ہے اور ان کے ساتھ جنگ لڑنا اور ان کے خلاف کوئی کاروائی کرنا انتہائی مشکل کام ہے پاکستانی فوج انتہائی پروفیشنل ہے اور ان کو دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے کئی سال کی ٹریننگ بھی ہوچکی ہے اس وجہ سے اگر پاکستان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کی جاتی ہے یا پاکستان کے خلاف جنگ لڑی جاتی ہے تو جس کا فائدہ پاکستان کو ہوگا